نئی دہلی 29 اکتو بر ( ایجنسیز) حکو مت نے گیس ڈیلر و ں کے کمیشن میں ا ضا فہ کے بعد سبسیڈ ی ایل پی جی سلینڈ ر پر 3 ر و پیے کا ا ضا فہ کر د یا ہے ۔ پچھلے ہفتہ گیس ڈیلر و ں کے کمیشن
میں تین ر و پیے کا ا ضا فہ کیا تھا ا سی لئے سبسیڈ ی ایل پی جی کی قیمت میں بھی ا ضا فہ کیا گیا ہے ‘ عہد یدا ر نے یہ با ت بتا ئی ۔ ڈ یلر و ں کے کمیشن میں ڈ سمبر 2013 میں نظر ثا نی کی گئی تھی جبکہ ایک سلینڈ ر پر 3-46 رو پیے کا ا ضا فہ کیا گیا تھا۔